پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ڈیری فارمر ایسوسی ایشن کا دودھ 300 روپے فی لیٹر فروخت کرنے کا اعلان

datetime 9  اکتوبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں ڈیری فارمرز نے 11 اکتوبر سے دودھ 300 روپے فی لیٹر فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔آل کراچی ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دودھ کی نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری نہ کرنا زیادتی ہے۔

ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے رہنما نثار احمد نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے جانوروں کے چارے کی قیمت میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے اور مختلف شہروں میں دودھ 240 روپے سے 270 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں ڈیری فارمرز سے ریٹیل میں دودھ 220 روپے فروخت کروایا جارہا ہے۔آل کراچی ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے اعلان کیا کہ 11 اکتوبر سے دودھ 300 روپے لیٹر میں فروخت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…