مہنگائی کے تازہ اعداد و شمار جاری، 13اشیا ء کی قیمتوں میں مزید اضافہ
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے شرحِ مہنگائی کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے، 13اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.98فیصد کی سطح پر آگئی اسی… Continue 23reading مہنگائی کے تازہ اعداد و شمار جاری، 13اشیا ء کی قیمتوں میں مزید اضافہ