جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز نے تہلکہ مچا دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)ٹیکنالوجی کمپنی شامی کا اسمارٹ فون 17پرو میکس نے چوتھے ہفتے بھی مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست کے مطابق شیامی 17 پرو میکس پہلے، ویوو ایکس 300 پرو(نئی انٹری)دوسرے اور زیڈ ٹی ای نوبیا ریڈ میجک 11 پرو پلس (نئی انٹری)تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

آنر میجک 8 پرو (نئی انٹری)جی چوتھے، ایپل آئی فون 17 پرو میکس پانچویں، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا ون پلس 15 فائیو جی(نئی انٹری)اور سام سنگ گلیکسی اے 56شیامی 17 پرو فائیو جی ساتویں پوزیشن پر ہیں۔آٹھویں پوزیشن پر اوپو فائنڈ ایکس 9 (نئی انٹری)، اوپو فائنڈ ایکس 9 پرو(نئی انٹری)نویں اور ویوو ایکس 300 فائیو جی (نئی انٹری)دسویں نمبر پر براجمان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…