پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

جاپان میں آتش فشاں 250 برس بعد پھٹ پڑا، راکھ کے بادل چھا گئے

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی نے سطح سمندر سے 1300 میٹر کی بلندی پر واقع آتش فشاں آئیو سے دھواں نکلنے کی ویڈیو جاری کی ہے جس کا دھواں فضا میں 2 کلومیٹر کی بلندی پر پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے

مطابق ایجنسی کا کہناتھا کہ ریکارڈ کے مطابق جاپان کے جزیرے کیو شو پر واقع آتش فشاں قبل ازیں اڑھائی سو برس قبل 1768 میں پھٹا تھا، جسکے بعد سے وہ خاموش تھا۔ حکام نے آتش فشاں کے ارد گرد رہنے والوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…