منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہمسایہ ملک کا دارالحکومت دھماکے سے گونج اٹھا،25فوجی مارے گئے، متعدد زخمی

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

کابل(آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صبح سویرے فوجی اڈے پر خودکش دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 25 فوجی ہلاک اورمتعددزخمی ہو گئے۔ہفتہ کو افغان میڈیا رپورٹ کیمطابق دہشت گردوں کی جانب سے دارالحکومت کابل میں صبح سویرے خودکش دھماکہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 25فوجی اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیا کہ

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور ایمرجنسی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔حکام کے مطابق خودکش حملے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،جس کے نتیجے میں 25اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جن میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…