اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

عالمی برادری ترقی پذیر ممالک کا احترام کرے، چینی صدر

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

بیجنگ (این این آئی) چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ترقی پذیر ممالک میں انسانی حقوق کے حوالے سے لوگوں کی خواہشات کا احترام کرے۔ انسانی حقوق کا تحفظ ضرور کیا جانا چاہئے لیکن یہ خصوصی قومی روایات اور عوام کی ضروریات کی روشنی میں کیا جانا چاہئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے

مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے انسانی حقوق فورم کے اجلاس کے نام اپنے ایک پیغام میں کیا۔ اجلاس گزشتہ روز بیجنگ میں شروع ہوا۔ صدر شی نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ انہیں خوشی ہوئی ہے کہ فورم اپنے اجلاس میں انسانی حقوق پر تبادلہ خیال کر رہا ہے اور وہ ترقی پذیر ممالک اور دنیا کے دیگر ممالک میں انسانی حقوق کے فروغ کو بھی زیر بحث لا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…