جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

داعش کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے سات حملے کئے ،روس

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (این این آئی)روس کی وزارت دفاع نے کہاہے کہ شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر سات میزائل داغے جو نشانے پر لگے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کے ترجمان آیگور کوناشینکوف نے ماسکو میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا بحیرہ روم میں موجود دو آبدوزوں سے میزائل داغے گئے ۔انہوں نے کہا شمال مشرقی شہر دیر الزور کے قریب واقع داعش کے کمیونیکیشن سنٹر اور اسلحے

کے ذخیرے کو تباہ کر دیا گیا ۔ انہوں نے کہا میزائلوں نے پانچ سو کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کر کے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا ۔ تباہی کے مناظر کی تصدیق ڈرونز کے ذریعے کی گئی ۔ شام کی فوج ، روسی فضائیہ اور بحریہ کی مدد سے داعش کے خلاف کارروائی کر رہی ہے اور وسیع علاقہ ان کے قبضہ سے آزاد کروا لیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…