جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے اہم اسلامی ملک کا دورہ منسوخ کر دیا، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 19  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز ایشائی ممالک کے طویل دورے کے بعد بیجنگ سے وطن واپس روانہ ہو گئے ۔ ہوائی اڈے پر چینی وزیر خارجہ ،بیجنگ میں سعودی سفیر اور دوسرے اعلیٰ حکام نے انھیں الوداع کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ سلمان نے ملائشیا ،انڈونیشیا ، برونائی دارالسلام ،جاپان اور چین کا ایک ماہ کو محیط دورہ کیا ہے اور ان ممالک کی قیادت کے ساتھ سعودی عرب کے سیاسی اور اقتصادی تعلقات کو

مضبوط بنانے کے لیے بات چیت کی ہے اور ان کے درمیان دوطرفہ تعاون کے متعدد سمجھوتے اور معاہدے طے پائے ۔خادم الحرمین الشریفین وزراء،سرکاری حکام اور کاروباری شخصیات پر مشتمل ایک بڑا وفد لے کر ان ممالک کے دورے پر گئے تھے اور انھوں نے جاپان اور چین کے ساتھ خاص طور پر کاروباری روابط مضبوط بنانے اور سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مذاکرات کیے ں۔یہ ممالک سعودی عرب سے تیل کے بڑے خریدار ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…