جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی کھلاڑیوں پر بھی اثر اندا ز ،پاکستانی نژادکرکٹر نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 4  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکاگو( آن لائن ) نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی کے خوف سے پاکستانی نژاد فہد بابر ویسٹ انڈیز میں ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر امریکا واپس لوٹ آئے۔پابندی کے خطرے کی وجہ سے وہ کچھ عرصے کسی بھی دوسرے ملک کا سفر نہیں کریں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حال ہی میں7 مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے نے دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے ولے کھلاڑیوں میں بھی خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔فہد بابر ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کے ریجنل سپر 50 ٹورنامنٹ میں شریک آئی سی سی امریکاز کے اسکواڈ میں شامل تھے۔۔#/s#

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…