پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

آسمان سے گرا کھجورمیں اٹکا۔۔ بنگلہ دیش کی سنگدلی،روہنگیا مسلمانوں کیلئے تباہ کن فیصلہ کرلیا

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیش نے میانمار سے آنے والے ہزاروں روہنگیا مسلمان مہاجرین کو ویران جزیرے پر آباد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بنگلہ دیش نے ہمسایہ ملک میانمار سے آنے والے ہزاروں روہنگیا مسلمان مہاجرین کو تھینگر چار نامی ویران جزیرے پر آباد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تمام تر انتباہ کے باوجود ڈھاکا حکومت روہنگیا مسلمانوں کو اس دور دراز جزیرے پر بسانے کے متنازع فیصلے کو عملی شکل دینے کا عزم کیے ہوئے ہے۔

یہ جزیرہ انسانوں کے رہنے کے لیے مناسب نہیں ہے اور یہاں ہمیشہ سیلاب کا خطرہ رہتا ہے۔ حکومت نے اس سلسلے میں ساحلی اضلاع کے حکام پر مشتمل ایک کمیٹی بنا دی ہیاور سرکاری اہلکاروں کو احکام جاری کیے گئے ہیں کہ وہ میانمار کے غیر رجسٹر شدہ شہریوں کی شناخت اور انہیں خلیج بنگال کے تھینگر چار نامی جزیرے پر آباد کرنے میں مدد دیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…