جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب میں احتجاج کرنیوالے پاکستانیوں کو کیا سزاسنائی گئی؟ناقابل یقین انکشاف،پاکستان اورکشمیرمیں احتجاجی مظاہرے شروع

datetime 13  جنوری‬‮  2017 |

مظفرآباد(آئی این پی)پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام سعودی عرب میں تارکین وطن مزدوروں پر تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے احتجاج کرنے پر سعودی حکومت کی جانب سے 300کروڑکی سزا اور (3)ماہ قید کے خلاف جی ہی او سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ملازمین کے علاوہ JKNSFکے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور سعودی حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی ۔

ریلی کی قیادت مرکزی آرگنائزر (PTUDC)کا مریڈ اویس علی اور (JKNSF)کے مرکزی جنرل سیکریٹری خواجہ جمیل نے کی ۔پریس کلب پہنچتے ہی ریلی جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئی جس سے ضلعی صدر مروت راٹھور ،خواجہ جمیل ،اویس علی ،عمران شفیع،مجتبیٰ خواجہ ،راجہ رخسار احمد ،احتشام گردیزی اور آصف مغل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی طور پر محنت کشوں کے مسائل میں عوز بروز اضافہ ہو رہا ہے جبکہ حکومرانوں کی عیاشیاں بھی بڑتھی جا رہی ہیں ۔اپنے حق کی خاطر آواز اُٹھا نے والوں کے مطالبات پوری کرنے کے بجائے ان کو تشدد اور قید کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ سعودی عرب میں تارکین وطن کے ساتھ ہونے والا حالیہ واقعہ ظلم و جبر کی مثال ہے جس کی ہر انسان پر زور مذمت کرتا ہے اور حکمران طبقات کی خاموشی کے خلاف احتجاج کرتا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ سرما یہ دار اپنے منافعوں کی حوس میں محنت کشوں سے خون کا آخری قطرہ تک بلا تنخواہ نچوڑ رہے ہیں اور حکومتیں محض تماشا بن کر اس کھیل کا حصیہ بن گئی ہیںJK-NSFاورPTUDLہر مقام اور موقع پر دنیا بھر مین محنت کشوں پر اور تشدد کے کلاف آواز اٹھائی گئی اور حکمرانوں کی منا فقانا عوام دشمن اور مزدور کش پالیسیوں کو بے نقاب کرے گی اس دوران سٹیج سیکرٹری کے فرائض باسط باغی نے اد اکیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…