جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب کا ناقابل یقین منصوبہ منظر عام پر،مزیدلاکھوں افراد جلد ہی ہرسال سعودی عرب کارُ خ کریںگے

datetime 11  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی اپنی خوبصورتی کی اپنی مثال آپ ہے لیکن اب سعودی عرب دبئی سے بھی زیادہ خوبصورت شاہکاربنانے کےلئے میدان میں آگیاہے تاکہ سعودی عرب میں سیاحت کوفروغ مل سکے ۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق گورنر مکہ پرنس خالد الفیصل نے حکم جاری کیاہے کہ طائف شہر کو سیاحت کا مرکز بنانے کے لئے تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کےلئے جدید اندازاپنایاجائے ۔اس منصوبے کافیصلہ گورنرکی زیرصدارت ہونے والے ایک اعلی سطح کے اجلاس میں ہوا۔

پرنس خالد الفیصل نے کہاکہ طائف کومزید خوبصورت بنانے سے یہ شہردنیاکےلئے ایک ماڈل بن جائے گااوراس سے سیاحت میں بھی اضافہ ہوگا۔گورنرپرنس خالد الفیصل کے احکامات کے مطابق طائف میں ایک نیاائرپورٹ ،جدید سیاحتی مراکزجبکہ اس شہرکی تاریخی نوعیت کواجاگرکرنےکےلئے مزید اقدامات کئے جائیں گے ۔سعودی حکام کااس بارے میں کہناہے کہ طائف موسم گرما میں دنیابھرکے لوگوں کےلئے ایک بڑاروح فزااورممتازترین مقام بن جائے گا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…