جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

بھارت کا انتہائی اقدام ۔۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی سرحدوں پر ایک ساتھ کیا کر نے جا رہا ہے ؟

datetime 1  دسمبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے پاکستان اور بنگلادیش کی سرحدوں کے ساتھ کئی تہوں پر مشتمل اسمارٹ باڑ لگانے کا اعلان کردیا، جس کی تعمیر آئندہ سال وسط تک شروع کی جائے گی۔بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ڈائریکٹر جنرل کے کے شرما کا

کہنا ہے کہ تہہ در تہہ اسمارٹ باڑ کی تعمیر سے فوجی پٹرولنگ کی ضرورت نہیں رہے گی۔انہوں نے کہا کہ باڑکی تعمیر 2017 کے آخر تک شروع کی جائے گی۔ڈی جی بی ایس ایف کے مطابق مربوط بارڈرمینجمنٹ سسٹم کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے، یہ سیکیورٹی رِنگ، ریگولر باڑ اور لیزر دیوار پر مشتمل ہوگا

جبکہ سیکیورٹی رِنگ عبور ہونے پر الارم بجے گا جس پر زمینی فورسز فوری کارروائی کریں گی۔کے کے شرما نے کہا کہ سرنگوں کے ذریعے داخلے سے نمٹنے کے لیے اسرائیل سے ٹیکنالوجی حاصل کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…