جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بلند وبالا دعوے کرنے والابھارت 33 برس بعد بھی یہ معمولی سا کام بھی نہ کر سکا ؟؟

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت کی جانب سے دعوے تو کیے جاتے ہیں مگر حقیقت کچھ اور ہے، بھارت 33 برس کی کوششوں کے باوجود ہلکے لڑاکا طیارے تیار نہیں کرسکا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ایئرفورس جس نے ایشیائی ممالک کو ہلکے لڑاکا طیارے تیجا فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا اور اپنے اس اعلان پر گزشتہ 33 برس سے عمل درآمد کرنے میں ناکام ہے۔عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایشین ممالک کو جن طیاروں کی فروخت کا عندیہ دیا ہے وہ طیارے بھارت گزشتہ 33 برس سے تیاری کے مراحل میں ہیں ، بھارت نے تیجا طیارے کی تیاری کا منصوبہ سال 1980 میں شروع کیا تھا اب تک جو طیارے بھارتی فضائیہ کو دیے گئے وہ خرابی کے سبب بار بار گراؤنڈ کیے گئے۔بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے دعوی کیا ہے کہ ایشین ممالک کو تیجا طیارے کی فراہمی 2019 سے شروع ہوجائے گی لیکن عالمی ماہرین کا خیال ہے کہ یہ منصوبہ فی الحال مکمل ہوتا نظر ہی نہیں آرہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…