منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شام پر حملوں کے لئے روسی بمبار طیارے ایران منتقل

datetime 16  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو / تہران (آئی این پی)روس نے اسٹرٹیجک اہمیت کے بمبار طیارے مغربی ایران کے شہر ہمدان کے ہوائی اڈے منتقل کر دیئے ۔ روسی ٹیلی ویژن کے مطابق اس اقدام کا مقصد ‘انتہا پسند مسلح افراد’ کو نشانہ بنانا ہے۔روسی ذرائع ابلاغ نے ٹی یو ۔22ایم تھری طرز کے اسٹرٹیجک طیاوں کو ایران کے ایک ہوائی اڈے پر کھڑے دکھایا گیا ہے۔ ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق روسی طیاروں کی ایران منتقلی کا مقصد حملے کے دوران طویل مسافت کو 60 فیصد تک کم کرنا ہے۔
ٹی یو ۔22ایم تھری اسٹرٹیجک طیاروں کا ہدف شام میں دہشت گردبتائے جاتے ہیں۔واضح رہے کہ شام میں حملوں کے لئے روس اپنے جنوبی علاقے میں واقع اوسیا شمالی ریپبلک کے فوجی اڈوں کو استعمال کر رہا ہے کیونکہ شام میں واقع حمیمیم ائر بیس اس طرز کے بھاری بھرکم اسٹرٹیجک جہازوں کی آمد ورفت کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…