کابل /اسلام آباد (آئی این پی)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام سے ان کی متعدد ملاقاتیں ہوئی ہیں لیکن کسی نے بھی اس الزام کا ثبوت فراہم نہیں کیا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘افغانستان میں پاکستان کے خلاف کام کررہی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ کسی دہشت گرد گروہ کی سرپرستی نہیں کریں گے۔ اداروں کو غیر ریاستی عناصر کے طور پر استعمال نہیں کریں گے۔
را کی سرگرمیاں،پاکستان کے ثبوت ،افغان صدراشرف غنی کا حیرت انگیز دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































