منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

داعش نے ایک مسلمان ملک اورایک یورپی ملک کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |
Former Prime Minister Tony Abbott speaks to Neil Mitchell at the 3AW studio in Melbourne, Thursday, Oct. 1, 2015. Abbott refused to say if he has forgiven Malcolm Turnbull for taking his job. (AAP Image/Julian Smith) NO ARCHIVING

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے کہاہے کہ عراق اور شام میں خود ساختہ خلافت قائم کرنے والی دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ انڈونیشیا پر نگاہیں جمائے ہوئے ہے۔امریکی میڈیاکے مطابق منگل کوان خیالات کا اظہار آسٹریلوی اٹارنی جنرل نے آسٹریلیا اور انڈونیشیا کے وزراء ، پولیس سربراہان اور دوسرے اعلیٰ سکیورٹی حکام کی میٹنگ میں کیا، ایک بیان میں آسٹریلیا کے اٹارنی جنرل جورج برانڈس نے کہاکہ دنیا کے سب سے بڑی مسلمان آبادی کے حامل ملک میں خلافت کے قیام کے خواب کو حقیقت میں تبدیل کرنے کے لیے عسکریت پسند تنظیم خفیہ کوششوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ برانڈس نے کہاکہ اِس تناظر میں یہ آسٹریلیا اور دوسرے ممالک کے مفادات کے لیے ایک بڑی وارننگ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…