ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

امریکی جھنڈے میں ملبو س مسلمان خاتون کا مخالفین کو جواب

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک ( آن لائن ) پیرس میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد امریکہ میں اسلام مخالف رجحان میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے، ایسے میں ایک مسلمان خاتون نے امریکی جھنڈا اوڑھ کر ٹی وی پر اپنے عقائد اور حب الوطنی کا اظہار کرتے ہوئے مخالفین کو خاموش کروا دیا۔صبا احمد رپبلکن مسلم اتحاد کی بانی ہیں ،ایک ٹی وی پروگرام میں امریکی مسلمانوں کا دفاع کرتے ہوئے صبا نے اپنا سر امریکی جھنڈے سے ڈھانپ کر پروگرام میں امریکی مسلمانوں کو حاصل عبادت کے حقوق اور امریکہ کے آئین کے مطابق مذہب کے انتخاب ٹی وی پروگرام کے دوران ا±ن کے ساتھ موجود امریکی صحافی خاتون کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کو روکنے کے لیے امریکہ میں مساجد کو بند کر دینا چاہیے۔ صبا احمد کا کہنا تھا کہ حجاب پہننے کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ ہم امریکی ہیں، ہم مسلمان ہیں اور رپبلکن ہیں۔ صبا نے کہا کہ ان مشکل حالات سے لڑنے کے لئے سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…