اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیاچن گلیشئر میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کا کیپٹن ہلاک 15 اہلکاروں کو بچا لیا گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی/ لداخ (آئی این پی)دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن گلیشئر میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کا کیپٹن ہلاک ہو گیا جبکہ دیگر 15 اہلکاروںکو بچا لیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جموں وکشمیر کے لداخ سیکٹر میں واقع سیاچن گلیشئر میں برفانی تودہ گرنے سے فوج کا ایک کیپٹن ہلاک ہوگیا جبکہ 15 فوجیوں کو بچا لیا گیا ۔ادھمپور کے دفاعی ترجمان کرنل ایس ڈی گوسوامی کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی ایک گشتی پارٹی سیاچن گلیشئر کے جنوبی علاقے میں برفانی تودے کی زد میں آگئی جس پر فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا اور 15 فوجیوں کو زندہ بچا لیا گیا تاہم ریجمنٹل میڈیکل آفیسر کیپٹن اشونی کمار کو زندہ نہ بچایا جاسکا۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…