ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

تھائی لینڈمیں فیس بک پربادشاہ کی توہین کرنے پرشہری کو30 سال کی سزا

datetime 19  اگست‬‮  2015 |

بنکاک(نیوز ڈیسک) تھائی لینڈ میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”فیس بک “پربادشاہ کی توہین کرنے پرایک شخص کو 30 سال قید کی سزا سنادی گئی۔عالمی میڈیا کے مطابق 48سالہ پونگ ساک پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا اور 30 سال کی قید سنائی گئی۔یہ اب تک دی جانے والی سب سے طویل سزا ہے جبکہ انسانی حقوق کے اداروں نے اس سزا پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…