ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

بھارتی نرس نے سعودی عرب میں ایمانداری کی مثال قائم کردی

datetime 10  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (نیوزڈیسک) سعودی عرب میں موجود بھارتی نرس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی اور ایک ٹریفک حادثے میں مرنیوالوں کے پاس سے ملنے والی نقدی ہسپتال کے حوالے کردی۔تفصیلات کے مطابق سڑک حادثے میں مرنیوالے ایک شخص کی عفیف کے ہسپتا ل میں لائی جانیوالی لاش کے کپڑوں کی جیب سے بیس ہزار ریال برآمد ہوئے جو نرس نے ہسپتال کے حوالے کردیئے ، جب بذریعہ ایمبولینس ایمرجنسی یونٹ میں لاش لائی گئی تو مذکورہ نرس جس کا نام خفیہ رکھاگیااکیلی تھی۔مرنیوالا شخص چھ زخمی ایشیائی باشندوں میں سے ایک تھا جوگاڑی کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئے۔اخبار ’سبق‘ کے مطابق بھارتی نرس نے نقدی ہسپتال انتظامیہ کے سپرد کرکے ایمانداری کی مثال قائم کردی



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…