پاک انڈیا میچ کو لے کر جہاں سب پر امید ہیں وہاں ریحام خان بھی کرکٹ فیور سے بچ نہیں پائیں. پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے برمنگھم میں ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں انہوں نے امید ظا ہر کی کہ پاکستانی ٹیم ضرور فتح حاصل کرے گی انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ کسی بھی مقابل ٹیم کو دھول چٹا سکتی ہے. دوسری جانب احمد نواز کی بر طانیہ آمد ہر ریحام خان کا کہنا تھا کہ احمد نواز کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی. انہوں نے سانحہ حیات آباد پر اظہار تعزیت کیا اور اس سے متعلق کہا کہ قوم کو دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے ہمت سے کام لینا ہو گا.
بر منگھم: عمران خان کی اہلیہ ریحام خان بھی کرکٹ فیور میں مبتلا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































