اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شدت پسنداوردہشتگردتنظیمیں پاکستان میں اپنے پاوٴں پھیلارہی ہیں ،نریندرمودی کا الزام

datetime 13  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے الزام عائد کیا ہے ہے کہ شدت پسند اوردہشتگردتنظیمیں پاکستان میں اپنے پاوٴں پھیلارہی ہیں اور بھارت میں دہشتگردی کی سرگرمیوں کے ساتھ ان کے رابطے سیکورٹی کابہت بڑاچیلنج ہیں ۔راشترپتی بھوان میں گورنرزکانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نے کہاکہ لائن آف کنٹرول کے اطراف سیزفائرکی خلاف ورزیاں جاری ہیں ۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق مودی نے سیکورٹی چیلنجزسے متعلق بات کی اورکہاکہ حکومت نے پاکستانی سرحدپارسے دراندازی کے مقابلے کیلئے کثیرجہتی پالیسی اپنائی ہے ۔انہوں نے وفاقی حکومت کی پالیسیوں کاخاکہ پیش کرتے ہوئے کہاکہ تمام پالیسیاں اقتصادی ترقی پرمبنی ہیں ۔انہوں نے ریاستوں کودرپیش بائیں بازوکی انتہاء پسندی سے نمٹنے کیلئے مربوط حکمت عملی اپنانے پرزوردیا۔وزیر اعظم مودی نے ٹیم انڈیاکے حصے کے طورپرکندھے سے کندھاملاکرچلنے اورخطے کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے جنوب میں انفراسٹرکچرکی ضرورت پرزوردیا



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…