اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

نئی دلی کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کامیاب، بی جے پی کو بدترین شکست

datetime 11  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی دارالحکومت کے ریاستی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے کلین سوئپ کرلیا ہے جبکہ بی جے پی اور کانگریس کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی کے ریاستی انتخابات کے ابتدائی غیر سرکاری نتائج کے تحت اسمبلی کی 70 نشستوں میں سے 67 پر عام آدمی پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، بی جے پی کو 3 نشستوں پر کامیابی ملی ہے جبکہ کانگریس کو ایک بھی نشست نہیں ملی ہے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کو ٹیلی فون پر انتخابات میں کامیابی پرمبارک باد دی اور اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی، اس موقع پر ارویند کیجریوال کا کہنا تھا کہ وہ نئی دلی کی ترقی چاہتے ہیں،اس سلسلے میں جلد ہی ان سے ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس عام آدمی پارٹی کو اکثریت نہیں ملی تھی تاہم 49 روز بعد ہی اروند کیجریوال نے لوک سبھا اسمبلی میں کرپشن کی روک تھام کے لئے قانون منظور نہ ہونے کے خلاف استعفیٰ دے دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…