خواتین ہوشیار ، مرد خبردار ، رنگ گورا کرنے کیلئے چھپکلی سے تیار کریمیں بکنے لگیں ، ایک چھپکلی کتنے ڈالر کی فروخت کی جاتی ہے؟ جانئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میک اپ کے سامان کی تیاری میں چھپکلیوں کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے ۔ دیواروں اور چھتوں پر رینگنے والی یہ مخلوق جسے ہم نظر انداز کر دیتے ہیں دراصل ہمارے آرائش کے سامان کا حصہ بن چکی ہے ۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وائس آف انڈونیشیا نے بتایا ہے… Continue 23reading خواتین ہوشیار ، مرد خبردار ، رنگ گورا کرنے کیلئے چھپکلی سے تیار کریمیں بکنے لگیں ، ایک چھپکلی کتنے ڈالر کی فروخت کی جاتی ہے؟ جانئے











































