ایک ساس بہترین حالت میں برائے فروخت
ممبئی (نیوز ڈیسک) ہندوستانی بہو نے پرانی اشیاءکی خرید و فروخت اور تبادلے کی ویب سائٹ پر اپنی ساس کو فروخت کرنے کا اشتہار دے ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بہو نے اشتہار کا عنوان بھی بہت دلچسپ لکھا ہے کہ “ایک ساس، بہترین حالت میں برائے فروخت ہے”، عمر 60 سال ، آواز اتنی… Continue 23reading ایک ساس بہترین حالت میں برائے فروخت



































