خوف کی علامت سمجھا جانے والا ڈرون اب لوگوں میں خوشیاں بانٹے گا

11  فروری‬‮  2015

بیجنگ: خوف کی علامت سمجھا جانے والا ڈرون اب انسانوں کی جان لینے کے بجائے ان میں خوشیاں بانٹے گا۔

چینی میڈیا کے مطابق  معروف اداکارہ جانگ زئی کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر ان کے محبوب نے انہیں شادی کی آفر ایک منفرد انداز میں کی جس کے لئے انہوں نے پہلے ڈرون میں ہیرے کی انگوٹھی رکھ کر ان کی جانب روانہ کیا اور پھر خود بھی وہاں پہنچ کر ایک فرمانبردار عاشق کی طرح گھٹنوں کے بل بیٹھ کر انہیں شادی کی آفر کر ڈالی۔

محبوب کی دیوانگی دیکھ کر گلوکارہ تو پھولے نہیں سمائیں اور ایک لمحے کے لئے ہکا بکا رہ گئیں تاہم جب اوسان بحال ہوئے تو ان کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے اور دھڑکتی سانسوں سے ہاں کرڈالا تاہم اس کے ایک دن بعد انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر آتش بازی کی تصویر پوسٹ کرکے لکھا کہ ’’مجھے قبول ہے‘‘۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…