گرمی اور بجلی کے ستائے خاندان نے اے ٹی ایم بوتھ میں ڈیرے ڈال لیے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت میں شدید گرمی اور مسلسل بجلی کی بندش کے باعث ایک خاندان نے اے ٹی ایم بوتھ کو عارضی پناہ گاہ بنا لیا۔ بھارت کی مختلف ریاستیں ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، اور اس صورتحال کو مزید سنگین بناتی ہے وہاں کی غیر اعلانیہ اور طویل دورانیے… Continue 23reading گرمی اور بجلی کے ستائے خاندان نے اے ٹی ایم بوتھ میں ڈیرے ڈال لیے











































