بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

2 سال قبل چوری ہونیوالی مرغی نے مالک کو پہچان لیا

datetime 27  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 2 سال بعد چوری کی گئی مرغی نے اپنے مالک کو پہچان لیا اور پیچھے بھاگ کر اپنا تعلق ظاہر کر دیا۔ علاقے کے لوگ بے زبان جانور کی وفاداری پر حیران رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق علی پور چٹھہ کے قریب واقع گاؤں سید نگر کے رہائشی زوار حسین شاہ کی ایک قیمتی نسلی مرغی 2 سال پہلے چوری ہو گئی تھی۔

حال ہی میں زوار حسین شاہ اپنی موٹر سائیکل پر ایک ڈیرہ کے قریب سے گزر رہے تھے کہ اچانک وہی چوری شدہ مرغی ان کے پیچھے دوڑنے لگی۔ مالک نے مرغی کو پہچان لیا، اسے گلے سے لگا لیا اور اپنے گھر لے آیا۔عام طور پر جانوروں کی وفاداری کی کئی کہانیاں مشہور ہیں، لیکن اس مرغی نے پہچان اور وفاداری کی ایک منفرد مثال قائم کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…