منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ائیرپورٹ پر پالتو کتا لاپتہ ہوگیا، تلاش کیلئے 2 رن ویز بند

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این این آئی)پیرس کے مصروف ترین ائیر پورٹ پر کتے کے گم ہونے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر، 2 رن ویز گمشدہ پالتو کتے کی تلاش کیلئے بند کردیئے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس کے چارلس ڈی گال ائیر پورٹ کے پالتو کتے املکا اور اس کی مالکن ڈلاس جانے کیلئے ائیر فرانس کی پرواز سے پیرس پہنچے تھے۔

ان لوڈنگ کے دوران پالتو کتا املکا اپنے پنجرے سے فرار ہوگیا جس کی تلاش کیلئے ائیر پورٹ پر اعلانات بھی کئے گئے۔کتے کی تلاش کیلئے ڈرون کی مدد بھی لی جارہی ہے اس حوالے سے ائیر فرانس کا کہنا تھاکہ پالتو کتے کو کئی بار دیکھا گیا اور اس تک رسائی حاصل کرنے کی بھی کوشش کی گئی تاہم اب تک اسے پکڑا نہیں جاسکا ۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…