ایسی کافی جس میں آپ کا چہرہ نظر آئے، جانیئے کیسے؟
تائی پے (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں کیفے مالکان گاہکوں کو متاثر کرنے کے لئے مختلف آفرز متعارف کرواتے ہیں لیکن تائیوان میں ایک ایسا بھی منفرد کیفے موجود ہے جو اپنے کسٹمرز کے چہروں کو کافی کی جھاگ پر پرنٹ کر کے دیتا ہے۔ جی ہا ں اس کیفے میں کافی کا آرڈر دینے… Continue 23reading ایسی کافی جس میں آپ کا چہرہ نظر آئے، جانیئے کیسے؟