دنیا کی امیر ترین دوشیزہ، اربوں ڈالرز کی مالک
اوسلو(نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق الیکزنڈرا انڈرسن کو دنیا کی کم عمر ارب پتی دوشیزہ بننے کا اعزاز حاصل ہے ۔ ان کی دولت کی مالیت ایک اندازے کے مطابق ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے زیادہ ہے۔ الیکزنڈرا انڈرسن ناروے کی شہری ہے ۔الیکزنڈرا کی بڑی بہن کیتھرینا… Continue 23reading دنیا کی امیر ترین دوشیزہ، اربوں ڈالرز کی مالک







































