لوگوں کا جھوٹ کس طرح پکڑا جاسکتا ہے؟ ماہر نفسیات نے پردہ فاش کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جھوٹ پکڑنے والی مشین کے بارے میں تو آپ نے سن رکھا ہوگا لیکن اب ایک ماہر نفسیات نے ایک ایسا طریقہ بتادیا ہے کہ جس پر عمل کرکے آپ کی زندگی آسان ہوجائے گی۔ہارورڈ بزنس سکول کی ماہر نفسیات پروفیسر ایمی کیوڈی کا کہنا ہے کہ جب انسان جھوٹ بولتا ہے… Continue 23reading لوگوں کا جھوٹ کس طرح پکڑا جاسکتا ہے؟ ماہر نفسیات نے پردہ فاش کردیا