اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک مہنگے مہنگے گھروں کے مکین بننے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ! امریکہ میں فروخت ہونے والے گھر کی کتنی قیمت لگ گئی؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے , امریکا کا سب سے قیمتی گھر فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے،250 ملین ڈالرز کی لاگت کا گھر امریکی شہر لاس اینجلس میں واقع ہے ۔ 30 ہزار اسکوائر فٹ پر مشتمل گھر میں 12 بیڈ رومز ، 21 باتھ رومز ، 130 فن پارے اور 30 ملین ڈالرز کی کار کلیکشن بھی موجود ہے۔جدید طرز ِ آرائش کے ساتھ ساتھ اس گھر میں ہیلی کاپٹر کے اتر نے کیلئے ہیلی پیڈ بھی موجود ہے ۔ گھر کے اندر ایک کینڈی روم بھی ہے جہاں دنیا بھر سے آئی انواع و اقسام کی کینڈیز جمع کی گئی ہیں۔
مہنگے مہنگے گھروں کے مکین بننے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری !
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































