بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

’’پاکستانی کبوتر باز کا انوکھا کبوتر ‘‘ کن انتہائی حیران کن خصوصیات کا حامل ہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 19  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’پاکستانی کبوتر باز کا انوکھا کبوتر ‘‘,کن انتہائی حیران کن خصوصیات کا حامل ہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے , انٹرنیٹ پر ایک پاکستانی کبوتر باز کا انوکھا کبوتر مشہور ہوگیا۔ مالک نے کبوتر کو موٹرسائیکل کے ساتھ ساتھ اڑنے کی تربیت دی ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان کے ریاض حسین اور اس کے کبوتر میں کچھ انوکھا رشتہ ہے۔
جب بھی مالک بائیک اسٹارٹ کرتا ہےکبوتر اس کا ساتھ دیتا ہے۔جہاں تک اور جس رفتار سے بھی موٹرسائیکل چلتی ہے ، کبوتر ساتھ ساتھ اڑتا جاتا ہے۔ریاض حسین کا دعویٰ ہے کہ اس کا کبوتر 80 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار پر بھی اس کا ساتھ دیتا ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…