پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

کیلیفورنیا،کھائی میں پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر سے بچا لیا گیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کیلیفورنیا میں 3سو فٹ گہری کھائی میں پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے بحفاظت بچا لیا گیا۔کیلیفورنیا میں ریسکیو اہلکاروں نے سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں پھنسے گھوڑے کو بحفاظت نکال لیا۔یہ مناظر امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دیکھے گئے جہاں مشکل میں گھرے گھوڑے کو ریسکیو اہلکاروں نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے تین سو فٹ گہری کھائی سے نکال کر مرنے سے بچا لیا۔رپورٹ کے مطابق گھوڑے کا

مالک گھڑ سواری کا شوق پورا کرنے نکلا تھا کہ اس دوران گہری کھائی پر نظر نہ پڑی اور گھوڑے سمیت گہری کھائی میں جا گرا تاہم خوش قسمت شخص زخمی ہونے سے بچ گیا اور خود چلتا ہوا باہر نکل آیا۔کھائی میں گرے ہوئے گھوڑے کو رات بھر وہیں چھوڑنا پڑا جس کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے گھوڑے کو کھائی سے نکالنے کیلئے ہیلی کاپٹر کی مدد لی اور گھوڑے کو بحفاظت کھائی سے باہر نکال لیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…