شاہد آفریدی کا نوجوان کرکٹرز کی کوچنگ کرنے کی خواہش کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نوجوان کرکٹرز کی کوچنگ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ گلف نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ نہیں کرسکتا، ابھی میں مکمل فٹ ہوں اور کرکٹ لیگز میں عمدہ کارکردگی… Continue 23reading شاہد آفریدی کا نوجوان کرکٹرز کی کوچنگ کرنے کی خواہش کا اظہار











































