پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار غیر ملکی لیگ کا حصہ بننے والی پہلی پاکستان کرکٹر بن گئیں
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر ندا ڈار کا آسٹریلیا کی ویمنز بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر سے معاہدہ طے پاگیا ہے،وہ کسی بھی انٹرنیشنل لیگ میں شرکت کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔71 ایک روزہ اور 96 ٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ندا ڈار نے 2010… Continue 23reading پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار غیر ملکی لیگ کا حصہ بننے والی پہلی پاکستان کرکٹر بن گئیں











































