بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دی کراچی نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سری لنکا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ کا ٹاس نہ ہو سکا
کراچی( آن لائن )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل شہر قائد میں تیز بارش شروع ہو گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق پہلے ون ڈ ے کا ٹاس موخر کردیا گیا ہے اوربارش رکنے کے بعد گرانڈ مکمل تیار ہونے کے بعد ہی ٹاس کیا جائے گا ۔دوسری جانب میچ کی… Continue 23reading بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دی کراچی نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سری لنکا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ کا ٹاس نہ ہو سکا











































