بابراعظم بھارتی کپتان ویرات کوہلی کیساتھ موازنے پر نہ گھبرائیں، جاوید میانداد کا بلے باز کو مفید مشورہ
لاہور(آن لائن) پاکستان کے لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد نے بابراعظم اور ویرات کوہلی کا موازنہ کئے جانے پر مڈل آرڈر بلے باز کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گھبرائیں نہیں بلکہ اپنے ملک کیلئے کارکردگی دکھاتے رہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹر ویو کے دوران جاوید میانداد نے کہا کہ بابراعظم بہت… Continue 23reading بابراعظم بھارتی کپتان ویرات کوہلی کیساتھ موازنے پر نہ گھبرائیں، جاوید میانداد کا بلے باز کو مفید مشورہ











































