حارث رئوف کی بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ میں شاندار کارکردگی،کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے چیف سلیکٹر و کوچ کو مخاطب کرتے کیا لکھا ؟
سڈنی( آ ن لائن) لاہور قلندرز کی دریافت تیز گیند باز حارث رئوف نے آسٹریلیا میں جاری بگ بیش ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں میلبورن سٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے ہوبارٹ کے خلاف میچ میں 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔26 سالہ حارث ان پانچ وکٹوں کے ساتھ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے… Continue 23reading حارث رئوف کی بگ بیش ٹی ٹونٹی لیگ میں شاندار کارکردگی،کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے چیف سلیکٹر و کوچ کو مخاطب کرتے کیا لکھا ؟











































