ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کراچی ٹیسٹ: پاکستانی بلے بازوں نے تاریخ رقم کر دی ، پہلے 4 کھلاڑیشان مسعود، عابد علی، اظہر علی اور بابر اعظم سنچری میکر

datetime 22  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی بلے بازوں نے تاریخ رقم کر دی۔ شان مسعود، عابد علی، اظہر علی اور بابر اعظم کی شاندار سنچریاں، سری لنکا کیخلاف کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط ہو گئی۔پاکستان سری لنکا دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم نے 2 وکٹ پر 395 رنز سے کھیل کا آغاز کیا، بابر اعظم اور اظہر علی وکٹ پر موجود ہیں۔ کپتان فارم میں دکھائی دیئے، 141 بالز پر سنچری مکمل کی

جبکہ بابر اعظم بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، انہوں نے پاکستان کے 493 کے مجموعی سکورز میں 53 رنز کا اضافہ کیا۔کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط دکھائی دے رہی ہے، گزشتہ روز عابد علی اور شان مسعود نے شاندار شراکت داری کے دوران سنچریاں داغیں، عابد علی نے سری لنکن باولرز کی دھلائی کرتے ہوئے 174 جبکہ شان مسعود نے 135 رنز بنائے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…