پنڈی ٹیسٹ،طلبہ کے شورمچانے پر سٹیڈیم میں داخلہ مفت کردیا گیا
راولپنڈی( آن لائن )راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ،طلبہ کے شورمچانے پر راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں داخلہ مفت کردیا گیا،نوازشریف پارک کی جانب سے طلبہ کو بغیرٹکٹ اندر جانے کی اجازت دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان… Continue 23reading پنڈی ٹیسٹ،طلبہ کے شورمچانے پر سٹیڈیم میں داخلہ مفت کردیا گیا









































