دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع کونسا کھلاڑی آئوٹ اور کونسا ان ہونیوالا ہے ؟ اشارہ دیدیا گیا
کراچی (این این آئی) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 19دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائیگا جس کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے پاکستان میں 10 سال کے طویل عرصے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ… Continue 23reading دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع کونسا کھلاڑی آئوٹ اور کونسا ان ہونیوالا ہے ؟ اشارہ دیدیا گیا











































