اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

حارث روف نے پانچ وکٹیں حاصل کرنے والی گیند ایک بھارتی شہری کو تحفہ کر دی لیکن کیوں ؟ جان کر آپ  دنگ رہ جائیں گے‎

datetime 23  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن (این این آئی)آسٹریلوی ٹی 20 لیگ ’بیگ بیش‘ میں اپنی اسپیڈ کا جادو جگانے والے حارث رؤف نے وہ گیند جس سے انہوں نے 5 وکٹیں لی تھیں ایک بھارتی پنجابی کو دے کر سب کے دل جیت لیے۔جب حارث سے پوچھا گیا کہ انہوں نے یہ گیند کس کو اورکیوں دی تو حارث رؤف نے بتایا کہ جب وہ میچ کیلئے میدان میں پہنچے تو گراؤنڈ میں موجود ایک شخص نے ان سے پوچھا کہ

وہ کہاں سے ہیں؟حارث رؤف نے کہا کہ جب میں نے اس شخص کو بتایا کہ میں پاکستان سے ہوں تو وہ بھارتی شخص رو پڑا اور اس نے مجھے گلے سے لگا لیا۔حارث رؤف نے بتایا کہ وہ بھی اس وقت کافی جذباتی ہو گئے تھے اس لیے انہوں نے یہ گیند اس شخص کو دے دی۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حارث رؤف کے اس اقدام کو بے حد سراہا گیاایک صارف نے لکھا کہ ہم امن چاہتے ہیں جنگ نہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…