ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

کراچی ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست،فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے ایسا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا جو آج تک کوئی حاصل نہ کرسکا

datetime 23  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی ٹیسٹ کے آخری روز سری لنکا نے پاکستان کے 476 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹ کے نقصان پر212 رنز پر اننگز دوبارہ شروع کی تو کوئی کھلاڑی رنز میں اضافہ نہ کرسکااورپوری ٹیم 212 رنز پر ڈھیر ہو گئی ،پاکستان نے سری لنکا کو263 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک صفر سے جیت لی ،پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے 5کھلاڑیوں کو

پولین پہنچایا،دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز نسیم شاہ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیااس کے ساتھ ہی نسیم شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی ایک اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے،نسیم شاہ نے 16 سال 311 دن کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دیا،یاسر شاہ نے2 کھلاڑیوں کوآ ؤٹ کیا،محمد عباس ،شاہین آفریدی اور حارث سہیل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔یاد رہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…