اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں کیا چیز محسوس کی ؟، سری لنکن ٹیم کے کپتان نے پاکستان سے جاتے ہی دوسری ٹیموں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا ،نسیم شاہ ، بابر اعظم اور عابد علی کیلئے کیا کہہ دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان کرونارتنے نے کہاہے کہ پاکستان محفوظ ملک ہے اور سیکیورٹی بھی بہت اچھی ہے، یہاں ہمیں گھر جیسا ماحول ملا۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم کے کپتان نے کہاکہ پہلے 2دن اچھا کھیلا پھر ہم اچھا کھیل پیش نہ کرسکے، پاکستان ٹیم سے عابد علی نے

شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ہمیں معلوم تھا کہ انہیں رنز کی بھوک تھی۔انہوں نے کہا کہ دیگر ٹیمیں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 کھیلنے یہاں آئیں، نسیم شاہ کم عمری میں بھی بہت میچور بائولنگ کررہا تھا، بابراعظم بہت زبردست کرکٹر ہے، عابد علی بہت محنتی ہے، محنت اس کی بیٹنگ میں نظر آتی ہے۔کرونارتنے نے کہاکہ ہمارے کرکٹرز میں تجربے کی کمی رہی، ٹیسٹ صبر وتحمل کا کھیل ہے۔‎

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…