ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزا بالآخر پھٹ پڑیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار اپنی طلاق کے بعد سے صبر آزما خاموشی کے بعد بالآخر بہت کچھ بول گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ثانیہ مرزا اپنے سابق شوہر شعیب ملک سے طلاق کے بعد طویل عرصہ خاموش رہیں، سوشل میڈیا پر وہ اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہیں مگر کچھ کہنے سے خود… Continue 23reading ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزا بالآخر پھٹ پڑیں










































