غصے میں اسٹمپ کو لات مارنے پر نسیم شاہ پر جرمانہ
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔گزشتہ روز پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں نسیم شاہ نے آخری بال کے بعد غصے میں اسٹمپ کو لات ماری تھی اس حوالے سے پی سی… Continue 23reading غصے میں اسٹمپ کو لات مارنے پر نسیم شاہ پر جرمانہ











































