انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر اعلان لگاتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی کہ 15 فروری کو ان کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا ہے۔کرکٹر کے مطابق انہوں نے بچے کا نام ‘اکے’ رکھا ہے… Continue 23reading انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں بیٹے کی پیدائش











































